سورۃ زخرف۔ مکی۔ آیات ۸۹

بنام خدائے رحمن و رحیم ١۔حا، میم۔ ٢۔ اس روشن کتاب کی قسم۔ ٣۔ ہم نے اس (قرآن) کو عربی قرآن بنایا ہے تاکہ تم سمجھ لو۔ ٤۔ اور بلاشبہ یہ مرکزی کتاب (لوح محفوظ) میں ہمارے پاس برتر، پر حکمت ہے۔ ٥۔ کیا ہم اس ذکر (قرآن) کو محض اس لیے تم سے پھیر … سورۃ زخرف۔ مکی۔ آیات ۸۹ پڑھنا جاری رکھیں